شاخ گوزن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) بارہ سنگے کا سینگ جو نہایت سخت اور ٹھوس ہوتا ہے اور بعض امراض میں مفید خیال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) بارہ سنگے کا سینگ جو نہایت سخت اور ٹھوس ہوتا ہے اور بعض امراض میں مفید خیال کیا جاتا ہے۔